Ads

خادم رضوی کے بھائی امیر حسین سمیت 35 کارکنوں پرفرد جرم عائد

 راولپنڈی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے تحریک لبیک کے سربراہ علامہ خادم رضوی کے بھائی امیر حسین سمیت35 کارکنوں پر ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ، تھانہ پر حملہ کیس میں فرد جرم عائد کر دی ہے۔

تحریک لبیک کے سربراہ علامہ خادم رضوی کے بھائی امیر حسین سمیت35 کارکنوں پر ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ، تھانہ پر حملہ کیس میں فرد جرم عائد کر دی گئی اور ایس ایچ او تھانہ پنڈی گھیب کو نوٹس جاری کر کے7نومبر سے گواہان کی شہادتیں طلب کر لی ہیں۔

تمام ملزمان کمرہ عدالت موجود تھے جنہوں نے فرد جرم کی صحت سے انکار کر دیا۔

The post خادم رضوی کے بھائی امیر حسین سمیت 35 کارکنوں پرفرد جرم عائد appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2K9f903
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment