Ads

ٹیکس ری فنڈ نہ ملنے سے ٹیکسٹائل کی صنعت مشکلات سے دوچار

کراچی: حکومت کو رواں مالی کے دوران محصولات کے ہدف کو پورا کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

پاکستان میں دھاگا ساز صنعت سے وابستہ کارخانوں کا کہنا ہے کہ وہ مالیاتی بحران کے باعث ٹیکس ادا کرنے کے قابل نہیں ہے جس کی وجہ سے حکومت کو رواں مالی کے دوران محصولات کے ہدف کو پورا کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

ٹیکسٹائل صنعت کی جانب سے برآمدات کے نتیجے میں انہیں ٹیکس ری فنڈ کی سہولت فراہم کی جاتی ہے تاہم معیشت کو دستاویزی بنانے کے عمل کے دوران محصولات کے مجموعی ہدف پر اس کا اثر پڑے گا۔

The post ٹیکس ری فنڈ نہ ملنے سے ٹیکسٹائل کی صنعت مشکلات سے دوچار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2WJYTaM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment