Ads

تیسرا ون ڈے: افغانستان 5وکٹ سے ناکام، ویسٹ انڈیز کا کلین سوئپ مکمل

لکھنؤ: ویسٹ انڈیز نے تیسرے ون ڈے میں افغانستان کو 5 وکٹ سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کرلیا۔

ویسٹ انڈیز نے 250 رنز کا ہدف 8 بالز قبل ہی حاصل کرلیا، اس کامیابی میں شائی ہوپ نے ناقابل شکست 109 رنز کا حصہ ڈالا اور مین آف دی میچ قرار پائے، ناٹ آؤٹ 42 رنز بنانے والے روسٹن چیس کو سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

مجیب الرحمان نے 2 وکٹیں لیں۔ اس سے قبل افغانستان نے 7 وکٹ پر 249 رنز بنائے، اصغر افغان 86 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، کیمو پال نے 3 اور جوزف نے 2 وکٹیں لیں۔

 

The post تیسرا ون ڈے: افغانستان 5وکٹ سے ناکام، ویسٹ انڈیز کا کلین سوئپ مکمل appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2CC95ZM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment