Ads

جلسہ گاہ سے مسلح مشکوک شخص پکڑا گیا، پولیس کے حوالے

 اسلام آباد:  آزادی مارچ میں تمام سیکیورٹی چیکنگ کی رکاوٹیں عبور کرکے مسلح شخص جلسہ گاہ پہنچ گیا جب کہ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے ذاتی چیف سیکیورٹی آفیسر نے اسے پکڑ کر پستول اور 2لوڈ میگزین سمیت وفاقی پولیس کے حوالے کردیا۔

آزادی مارچ میں مسلح معمر شخص کو مولانا فضل الرحمن کے سیکورٹی چیف عبدالرزاق لاکھو نے جلسہ گاہ کے پنڈال سے پکڑنے کے بعد انسپکٹر تصدق کے حوالے کیاجہاں پر گرفتار مسلح مشکوک شخص نے خود کو مولانا کا شیدائی قرار دیدیااور کہاکہ ساری زندگی جاپان رہا، مولانا پاکستان میں اگر اسلامی نظام لائیں تو انھیں ایک ارب روپے دونگا۔

The post جلسہ گاہ سے مسلح مشکوک شخص پکڑا گیا، پولیس کے حوالے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2JNt1gg
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment