Ads

کرتارپور تقریب، سدھو کو شرکت کیلیے بھارت سے تاحال این او سی نہ مل سکا

لاہور: سابق کرکٹروممبرپارلیمنٹ نوجوت سنگھ سدھو کو کرتارپور تقریب میں شرکت کیلیے بھارت سے تاحال این او سی نہ مل سکا۔

پاکستان کی طرف سے کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لئے بھارت کے سابق کرکٹروممبرپارلیمنٹ نوجوت سنگھ سدھوکو مدعوکیاگیا ہے مگرنوجوت سنگھ سدھوکوابھی تک ان کی حکومت نے پاکستان آنے کی اجازت نہیں دی ہے۔ سدھو نے گزشتہ روز دوبارہ اپنی مرکزی حکومت کو خط لکھا ہے۔

ایکسپریس موصول کو ملنے والی  خط کی کاپی کے مطابق سدھونے مرکزی حکومت سے درخواست کی ہے کہ انہیں 9 نومبرکو کرتارپور راہداری کے راستے گوردوارہ دربارصاحب ،کرتارپورپاکستان جانے کی اجازت دی جائے۔

 

The post کرتارپور تقریب، سدھو کو شرکت کیلیے بھارت سے تاحال این او سی نہ مل سکا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Clu4zW
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment