Ads

بارش نے پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن کو بچا لیا

 پرتھ: بارش نے پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن کو بچا لیا۔

آسٹریلیا سے سیریز میں گرین شرٹس کو 0-2 سے ناکامی ہوئی، پہلے میچ میں شکست کے دہانے پر پہنچنے پر موسم کی جانب سے مدد مل گئی تھی، اگر مہمان ٹیم تینوں میچز ہار جاتی تو کینگروز نمبر ون بن جاتے مگر اب انھیں سیریز جیتنے کے باوجود دوسری پوزیشن پر اکتفا کرنا پڑے گا۔

 

The post بارش نے پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن کو بچا لیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2K1GMrO
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment