Ads

شعیب اختر نے بابر اعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی: سابق پیسر شعیب اختر نے آسٹریلیا سے ٹوئنٹی 20 سیریز میں ناکامی پر کپتان بابر اعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

قومی کپتان ٹاس کے بعد اعلان کردہ اسکواڈ میں غلطی سے نسیم شاہ کا نام بھی پڑھ گئے تھے، شعیب نے سوشل میڈیاپر جاری کردہ اپنی ویڈیو میں کہا کہ مجھے اندازہ ہے کہ کپتانی کا دباؤ ہوتا ہے لیکن بابر کو آغاز ہی میں اتنا زیادہ دباؤ نہیں لینا چاہیے، آخرکار وہ ہمارا اسٹار پلیئر ہے، اسے یہاں بہت کچھ سیکھنا ہے۔

 

The post شعیب اختر نے بابر اعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/34KAowK
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment