Ads

سرکاری و نجی سیکٹر کے پاس 10.31ملین ٹن گندم ذخائر موجود

 اسلام آباد: ملک میں اس وقت سرکاری اور نجی سیکٹر میں 10.31 ملین ٹن گندم کے ذخائر موجود ہیں۔

رواں سال سندھ اوربلوچستان نے وفاق کی ہدایت کے باوجودگندم کی پروکیورمنٹ نہ کی، جس کے باعث پاسکو اورصوبائی حکومتوں نے اپنے ٹارگٹ 6.2 ملین ٹن کی بجائے 4.03 ملین ٹن گندم پروکیورمنٹ کی۔

ایکسپریس کو حاصل دستاویزکے مطابق رواں سال گندم کی 24.4 ملین ٹن پیداوار رہی،گزشتہ سال کا اسٹاک 3.7ملین ٹن تھا، رواں سال اورگزشتہ سال کے سٹاک کو ملاکر 28.2 ملین ٹن گندم ملک میں دستیاب ہے، رواں سال گندم کی مجمو عی ضرورت 26.9 ملین ٹن تھی، گزشتہ 8ماہ کے دوران ملک میں 17.9ملین ٹن گندم استعمال ہوئی۔

 

The post سرکاری و نجی سیکٹر کے پاس 10.31ملین ٹن گندم ذخائر موجود appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2tFEx8v
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment