Ads

لبوشین نے199.57 کی اوسط سے رنز بناکر67 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

سڈنی: آسٹریلوی بیٹسمین مارنس لبوشین نے رواں ہوم سیزن میں 199.57 کی اوسط سے رنز بناکر67 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔

مارنس لبوشین نے جاری سڈنی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 215 رنز بنائے، اس سے قبل گذشتہ 6 اننگزکے دوران لبوشین نے2 مرتبہ 150 پلس ، ایک سنچری اور 2 نصف سنچریاں اسکور کیں، اس طرح ہوم سیزن کی اب تک 7 اننگز میں 199.57 کی ایوریج سے 837 رنز بناکر آسٹریلیا کے سابق عظیم بیٹسمین نیل ہاروے کو پیچھے چھوڑ دیا، جنھوں نے 1952-53 میں جنوبی افریقہ کے خلاف 5 میچز کی سیریز میں 834 رنز اسکور کیے تھے۔

 

The post لبوشین نے199.57 کی اوسط سے رنز بناکر67 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2MXWwgV
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment