Ads

عراق میں امریکی ٹھکانوں پر حملوں کا سخت جواب دیا جائے گا، امریکی صدر

نیویارک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی ٹھکانوں پر حملوں کا سخت جواب دیا جائے گا۔

گزشتہ روز عراق کے دارالحکومت بغداد میں قائم امریکی ایئربیس اور امریکی فوجیوں کی رہائشی کالونی پر ہونے والے راکٹ حملوں پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عراق میں امریکی ٹھکانوں پرحملوں کاسخت جواب دیاجائےگا۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: بغداد میں امریکی ایئربیس اور سفارت خانے پر راکٹ حملے

امریکی صدر نے کہا ایران نے حملہ کیا تو اس کے 52 اہم اور حساس ترین مقامات کونشانہ بنائیں گے۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: جنرل قاسم سلیمانی کو جنگ روکنے کے لیے ہلاک کیا

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز امریکی ٹھکانوں پر ہونے والے راکٹ حملوں کا ہدف امریکی شہری اور امریکن ایئربیس تھی۔ ممکنہ طور پر یہ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کا ردعمل ہے۔

The post عراق میں امریکی ٹھکانوں پر حملوں کا سخت جواب دیا جائے گا، امریکی صدر appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/35mHI1K
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment