Ads

انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ میں 5 لاکھ رنزبنانے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی

جوہانسبرگ: انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ میں 5 لاکھ رنز بنانے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی۔

جنوبی افریقہ سے جاری چوتھے ٹیسٹ میں کپتان جوئے روٹ کے کورز کی جانب سنگل کیلیے شاٹ کھیلتے ہی انگلش ٹیم نے طویل طرز کے فارمیٹ میں ہاف ملین رنز مکمل کرلیے۔

آسٹریلیا کی ٹیم 4 لاکھ 32 ہزار 706 رنز کے ساتھ دوسرے جبکہ بھارت 2 لاکھ 73 ہزار 518 رنز کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہے۔

 

The post انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ میں 5 لاکھ رنزبنانے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2TWevsg
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment