Ads

ارجنٹائنی کلب کا کوچ میراڈونا سے بادشاہوں جیسا برتاؤ، شاہی کرسی تیار

ساؤ پاؤلو: ارجنٹائنی کلب جیمناسیا اپنے کوچ ڈیگو میراڈونا سے بادشاہوں جیسا برتاؤ کرنے لگا۔

ڈیگو میراڈونا کیلیے خصوصی شاہی کرسی تیار کرالی گئی جو ہر میچ کے دوران فیلڈ کی سائیڈ لائن پر رکھی جائے گی۔

گذشتہ روز میراڈونا نے ویلیز سارسفیلڈ کے خلاف میچ سے قبل اس کرسی پر دستخط کیے اور وہیں بیٹھ کر میچ دیکھا۔ اس کرسی کی نقل کلب کی شاپ پر فروخت کیلیے بھی پیش کی جائیں گی،ان پر ماضی کے عظیم فٹبالر کے دستخط موجود ہوں گے۔

 

The post ارجنٹائنی کلب کا کوچ میراڈونا سے بادشاہوں جیسا برتاؤ، شاہی کرسی تیار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Rq7Vss
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment