Ads

سکھیکی، پنڈی بھٹیاں ،گجرات سے ملحقہ علاقوں میں نئے شہربسانے کا فیصلہ

 لاہور: حکومت نے سکھیکی ، پنڈی بھٹیاں اور گجرات سے ملحقہ علاقے میں نئے شہروں کے قیام کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں نئے شہروں کیلیے اربن یونٹ کی پری فزیبلٹی رپورٹ کا جائزہ لیا گیا ہے۔

وزیرہاؤسنگ و اربن ڈیویلپمنٹ میاں محمودالرشید نے اس جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں بڑے شہروں پر آبادی کے دباؤ کو کم کرنے کیلیے نئے شہروں کا قیام ناگزیر ہے ، نئے شہروں کے قیام سے ٹریفک اور زیادہ آبادی سے متعلقہ دیگر مسائل بھی احسن انداز میں حل ہوں گے ۔

 

The post سکھیکی، پنڈی بھٹیاں ،گجرات سے ملحقہ علاقوں میں نئے شہربسانے کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Rdb5Ql
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment