Ads

کوہلی نے لبوشین کا حیران کن کیچ تھام کر میدان بدر کردیا

بنگلور:  تیسرے ون ڈے میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے سپر مین کیچ سے حیران کردیا۔

آسٹریلوی اننگز کے 32 ویں اوور میں کوہلی نے مارنس لبوشین کا کیچ سپر مین کی طرح فضا میں تقریباً اڑتے ہوئے ایک ہاتھ سے تھاما، ان کی اس شاندار فیلڈنگ پر کامیاب بولر رویندرا جڈیجا نے خوشی سے انھیں اوپر اٹھالیا جبکہ کوہلی نے ڈریسنگ روم میں موجود فیلڈنگ کوچ آر سری دھر کی جانب اشارہ کرکے ان کی ستائش کی۔

The post کوہلی نے لبوشین کا حیران کن کیچ تھام کر میدان بدر کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/378FJj6
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment