Ads

نیب ترمیمی آرڈیننس سے بیوروکریسی کا بڑا شکوہ دور ہوگیا

 اسلام آباد:  نیب ترمیمی آرڈیننس آنے کے بعد بیوروکریسی کا ایک بڑا شکوہ نیب کی جانب سے کی جانے والی انکوائریاں اور کارروائیاں تھیں۔

نیب ترمیمی آرڈیننس آنے کے بعد بیوروکریسی نے سکھ کا سانس لیا ہے، بیوروکریسی کا ایک بڑا شکوہ نیب کی جانب سے کی جانے والی انکوائریاں اور کارروائیاں تھیں جس کا برملا اظہار  بیوروکریٹس کی جانب سے  مختلف میٹنگز میں کیا جاتا رہا۔

حکومت کی طرف سے جب بھی بیوروکریسی کو گورننس بہتربنانے کیلئے کہاجاتا تھا تو وہ نیب کی انکوائریوں اور گرفتاریوں کے خوف کو جواز بنا کر اپنی کارکردگی کا عذر پیش کردیتے، ان کا کہنا تھا کہ نیب انتظامی غلطی اور کرپشن میں فرق نہیں کرتا۔

The post نیب ترمیمی آرڈیننس سے بیوروکریسی کا بڑا شکوہ دور ہوگیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2MN8udg
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment