اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم محمد بن زید النہان ایک روزہ دورے پرآج پاکستان پہنچیں گے۔
ابوظبی کے ولی عہد شیخ اور متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم محمد بن زید النہان ایک روزہ دورے پرآج پاکستان پہنچیں گے۔ وہ وزیر اعظم عمران خان وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ اس دوران تجارتی، برادرانہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے علاوہ علاقائی امن پرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔
The post یو اے ای کے نائب وزیراعظم محمد بن زید آج پاکستان آئیں گے appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2QCpJiv
0 comments:
Post a Comment