Ads

کانپور میں بھی کوئلے کی استری سے پچ خشک کرنے کا واقعہ سامنے آگیا

کانپور:  کانپور میں بھی کوئلے کی استری سے پچ خشک کرنے کا واقعہ سامنے آگیا۔

دو ہفتے قبل گوہاٹی میں انٹرنیشنل میچ کے موقع پر پچ کو ویکیوم کلینر، ہیئر ڈرایئر اور اسٹیم استری سے خشک کرنے کی بھارتی کوششوں کا سوشل میڈیا پر کافی مذاق اڑایا گیا تھا۔

اب اترپردیش اور دہلی کے درمیان کوچ بہار ٹرافی میچ کانپور کے انٹرنیشنل گرین پارک اسٹیڈیم سے کملا کلب گراؤنڈ منتقل کیا گیا، پچ کے کچھ حصے گیلے تھے، جنھیں خشک کرنے کے لیے میچ سے قبل کوئلے والی استریاں استعمال کی گئیں۔ کئی گراؤنڈز مین بھاری بھرکم استریوں سے پچ خشک کرتے ہوئے دکھائی دیے۔

The post کانپور میں بھی کوئلے کی استری سے پچ خشک کرنے کا واقعہ سامنے آگیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/36hvfgf
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment