Ads

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس بحال کرنےکا اعلان

 کراچی: ترجمان سوئی سدرن نے سی این جی اسٹیشنز کو آج رات 10بجے گیس فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔

سوئی گیس نے سندھ میں سی این جی صارفین کے لیے خوش خبری سنائی ہے۔ ایس ایس جی سی نے گیس سسٹم میں بہتری آنے پر کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو آج گیس بحال کرنےکا اعلان کردیا۔

ترجمان سوئی سدرن نے کہا ہے کہ سی این جی اسٹیشنز کو آج شب 10بجے گیس فراہم کی جائے گی جو صبح6بجے تک دستیاب ہوگی۔

The post کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس بحال کرنےکا اعلان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2uc3ZSX
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment