بنگلور: آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ون ڈے میں فیلڈنگ کے دوران بھارتی کرکٹر شیکھر دھون کندھے کی تکلیف سے دوچار ہوگئے۔
پانچویں اوور میں چوٹ لگنے کی وجہ سے وہ میدان سے باہر چلے گئے، انھیں مقامی اسپتال میں ایکسرے کے لیے لے جایا گیا، انھوں نے باقی اننگز میں فیلڈنگ نہیں کی جبکہ بیٹنگ کے دوران بھی وہ اوپننگ کیلیے نہیں آئے بلکہ لوکیش راہول نے روہت شرما کے ساتھ اوپننگ کی۔
The post دوران فیلڈنگ بھارتی اوپنر شیکھردھون کے کندھے پر چوٹ لگ گئی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2NFsMFM
0 comments:
Post a Comment