Ads

امریکا کی نگاہیں بھی آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی پر مرکوز

نیویارک: امریکا نے بھی آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی پر نگاہیں مرکوز کرلیں۔

یوایس اے کرکٹ بورڈ چیئرمین پراگ مراٹھے اور چیف ایگزیکٹیو ایان ہگنس نے واضح کیا ہے کہ اگلے دورانیہ میں کم سے کم ایک آئی سی سی ایونٹ کی میزبان حاصل کرنے کی ضرور کوشش کریں گے۔

واضح رہے کہ امریکا بھر میں صرف فلوریڈا کے شہر لائوڈرہل کے سینٹرل براورڈ پارک کو آئی سی سی ون ڈے ایکریڈیشن حاصل ہے۔

 

The post امریکا کی نگاہیں بھی آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی پر مرکوز appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/39WUDtH
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment