لاہور: لاک ڈاؤن کی وجہ سے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو اہلیہ انوشکا شرما سے بال کٹوانا پڑ گئے۔
بھارتی اداکارہ نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنے شوہر کے بال کاٹتی نظر آتی ہیں، کوہلی نے اس دوران ایک جملہ بھی کہاکہ ’’میری بیوی کا بنایا گیا خوبصورت ہیئر کٹ‘‘، ویڈیو کے آخر میں کٹنگ سے پہلے اور بعد کی تصاویر بھی دکھائی گئی ہیں، یاد رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے بھارت میں لاک ڈاؤن اور گھر تک محدود ویرات کوہلی اور انوشکا شرما سوشل میڈیا پر خاصے سرگرم ہیں۔
The post لاک ڈاؤن کی وجہ سے کوہلی کو اہلیہ انوشکا سے بال کٹوانا پڑ گئے appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2JjfJYa
0 comments:
Post a Comment