Ads

کرکٹ شائقین کیلیے یادگارمیچز کی ویڈیوز جاری کردی گئیں

 دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کورونا وائرس سے گھروں تک محدود شائقین کی سہولت کے لیے یادگار میچز کی فوٹیج اور پروگرامز تک عوام کو رسائی دے دی۔

اب دنیا بھر میں کرکٹ شائقین اپنے فیورٹ میچز کی ریکارڈنگ دیکھ پائیں گے،کئی میچز کی جھلکیاں بھی عالمی براڈ کاسٹرز کو فراہم کی گئی ہیں،آئی سی سی نے سوشل میڈیا پر کئی یادگار میچز کی ویڈیوز شیئر کی ہیں۔

The post کرکٹ شائقین کیلیے یادگارمیچز کی ویڈیوز جاری کردی گئیں appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/39oi66C
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment