Ads

میدانوں سے دور نسیم شاہ کچن میں پکوڑے بنانے لگے

 لاہور:  میدانوں سے دور نسیم شاہ نے کچن میں دل لگا لیا ہے۔ 

پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے پیسر نسیم شاہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں وہ پکوڑے بناتے نظر آرہے ہیں۔

نسیم شاہ نے کہا کہ مجھے کوکنگ کا شوق ہے، اسے بہتر بنانے کی کوشش کررہا ہوں، اس سے قبل کڑاھی گوشت بنایا تھا، ابھی فیملی کو پیش کرکے پوچھتا ہوں کہ کیسی بنی ہے۔

یاد رہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر قرنطینہ کرنے والے کرکٹرز گھروں تک محدود رہتے ہوئے مختلف طریقوں سے خود کو مصروف رکھ رہے ہیں۔

The post میدانوں سے دور نسیم شاہ کچن میں پکوڑے بنانے لگے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3bsaQrK
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment