Ads

بے روزگارکرکٹرز کی مدد کے لیے لاہور قلندرز نے پروگرام شروع کردیا

 لاہور:  پی سی بی کے نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر میں بے روزگار ہونے والے کرکٹرز کی مدد کیلیے لاہور قلندرز نے پروگرام شروع کردیا۔

ایک انٹرویو میں فرنچائز کے ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز عاقب جاوید نے بتایا کہ نئے اسٹرکچر کی وجہ سے 2 ہزار کے قریب خاندانوں کا روزگار متاثر ہوا ہے، ان کی مدد کے لیے ہم نے پروگرام شروع کرتے ہوئے رجسٹریشن کا آغاز کر دیا۔

فی الحال کرکٹرز سے شروع کر رہے ہیں آگے چل کر دیگر کھیلوں کو بھی شامل کیا جائے گا، انھوں نے کہا کہ کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال میں مسائل کا شکار لوگوں کی مدد کے لیے ہر ممکن قدم اٹھانا ضروری ہے۔

The post بے روزگارکرکٹرز کی مدد کے لیے لاہور قلندرز نے پروگرام شروع کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/33VQK6w
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment