Ads

یوٹیلٹی اسٹورز کیلیے 2 لاکھ ٹن گندم فراہمی کی منظوری

 اسلام آباد:  اقتصادی رابطہ کمیٹی نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپویشن کو نئی قیمت پر 2 لاکھ ٹن گندم فراہم کرنے کی منظوری دیدی۔ تاہم یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی انتظامیہ نے آٹے کی موجودہ قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

مشیرخانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی سربراہی میں کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی( ای سی سی)  نے  وزارت قومی غذائی تحفظ  و تحقیق کی تیارکردہ سمری پر یہ فیصلہ کیا۔  وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان  کے مطابق گندم کی مالیت 8.7 ارب روپے ہوگی جس میں 1.7 ارب روپے کے ضمنی اخراجات بھی شامل ہیں۔ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کو گندم 1400 روپے فی من کی قیمت پر فراہم کی جائے گی۔

The post یوٹیلٹی اسٹورز کیلیے 2 لاکھ ٹن گندم فراہمی کی منظوری appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3a2S1ud
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment