Ads

کوروناکی وجہ سے پاکستان کے کاروباری ادارے بے یقینی کاشکار

کراچی: چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس کی عالمی تنظیم ایسوسی ایشن آف سرٹیفائیڈ چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس نے کورونا کی وباکے عالمی اثرات سے متعلق اپنے گلوبل سروے کے نتائج ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وباسے بڑے چھوٹے سرکاری ونجی اداروں کے ملازمین، پیداواری صلاحیت اور سرمائے کی دستیابی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے تحت دنیا بھر میں فنانس کے شعبہ کے 10ہزار ماہرین کی رائے کی روشنی میں کی جانے والی اس ریسرچ میں پاکستان سے بھی 353ماہرین نے حصہ لیا، ریسرچ کے نتائج پر تبصرہ کرتے ہوئے ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس، پاکستان کے سربراہ سجید اسلم نے کہا کہ اے سی سی اے کی ریسرچ سے ظاہر ہوتا ہے کہ کورونا کی وبا سے سب سے زیادہ ملازمین کی پیداواری صلاحیت متاثر ہوئی ہے اور ریسرچ میں شامل 56فیصد ماہرین نے اس صورتحال کی تصدیق کی ہے۔

The post کوروناکی وجہ سے پاکستان کے کاروباری ادارے بے یقینی کاشکار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3a8x0xY
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment