Ads

مونچھ رکھوں یا نہیں، وسیم اکرم نے2 تصویریں شیئر کردیں

 لاہور: مونچھ رکھوں یا نہیں، وسیم اکرم نے سوشل میڈیا پر رائے مانگ لی۔

وسیم اکرم نے سوشل میڈیا پر اپنی 2 تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ ایک مونچھ دوسری اس کے بغیر تھی، انہوں نے لکھا کہ کچھ نہ کرنے کو ہو تو آپ اس طرح کے کام بھی کرتے ہیں،انھوں نے پنجابی میں لکھا کہ ’’مچھ نہیں تے کچھ نہیں‘‘۔

جواب میں شاہد آفریدی نے لکھا کہ مونچھ ہو یا نہیں آپ چیمپئن ہی رہیں گے۔ آپ کو ورزش کے ذریعے پسینہ بہاتے دیکھ کر خوشی ہوئی، اللہ پاک آپ کو رحمت کے سائے میں رکھے۔

The post مونچھ رکھوں یا نہیں، وسیم اکرم نے2 تصویریں شیئر کردیں appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2xuZqoP
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment