Ads

مطلبی لوگوں سے بھی دل سے ملنا چاہیئے، ماہرہ خان

 کراچی: خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ ہمیں مطلبی لوگوں سے بھی دل سے ملنا چاہیئے۔

عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان سے جب ایک مداح نے سوال پوچھا کہ لوگ مطلبی کیوں ہوتے ہیں اورہمیں ان کے ساتھ کس طرح کا برتاؤکرنا چاہیئے، جس پر اداکارہ نے اپنے خوش اخلاق ہونے کا ثبوت دیا۔

ماہرہ خان نے جواب دیا کہ وہ لوگ جومطلبی ہوتے ہیں شاہد وہ کبھی آپ کوسمجھ نہیں پاتے ہیں، کبھی کبھی وہ خود ناخوش بھی ہوتے ہیں یا اکثران کی انا کا بھی مسئلہ ہوتا ہے۔

تاہم اداکارہ نے کہا کہ ہمیں ان لوگوں سے بھی بڑے دل کے ساتھ ملنا چاہیئے اورمعاف کردینا چاہیئے کیونکہ ہمیں جانتے ہیں کہ اگر واقعی کسی نے ہم سے محبت ک ہوتی ہے تو وہ لوگ واپس آجاتے ہیں۔

The post مطلبی لوگوں سے بھی دل سے ملنا چاہیئے، ماہرہ خان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2ySXwP2
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment