آسانسیون: برازیل کے سابق فٹبال رونالڈینو نے ایک بار پھر اپنی بے گناہی کا دعویٰ کرتے کہا کہ مجھے معلوم ہی نہیں تھا کہ پاسپورٹ جعلی ہے۔
انھیں جعلی سفری دستاویزات کی وجہ سے 32 دن پیراگوئے کی جیل میں گزارنے پڑے جبکہ اب بھی وہ آسانسیون کے ایک ہوٹل میں نظربند ہیں، اپنی گرفتاری کے حوالے سے پہلی بار گفتگو کرتے ہوئے رونالڈینو نے کہا کہ ہم نے اب تک مقامی اتھارٹیز سے مکمل تعاون کیا ہے۔
The post جعلی پاسپورٹ کا علم نہیں تھا،رونالڈینو appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2KDKN5v
0 comments:
Post a Comment