Ads

پاکستانیوں کا مستحکم امیون سسٹم کورونا کوشکست دینے لگا

 راولپنڈی: کورونا وائرس کو اپنی ساخت کے اعتبار سے بیرونی دنیا کے مقابلے میں پاکستان کے لیے مختلف ہونے اور امیون سسٹم (قوت مدافعت)کی بنیاد پر کم مہلک ہونے کی ماہرین صحت تائید کرنے لگے ہیں۔

مسلسل ملیریا زون رہنے ، بچپن میں حفاظتی انجکیشن لگنے، ملک میں ڈینگی کا تسلسل برقرار رہنے سے پاکستانیوں کے اجسام میں قوت مدافعت بہتر ہوئی،دیگر ملکوں اور پاکستان میں پائے جانے والے کورونا وائرس کی ساخت بھی غیر معمولی طور پر مختلف ہے جو ہمارے ہاں پائے جانے والے کورونا وائرس کے کم مہلک ہونے کی ایک بنیادی وجہ پائی گئی ہے۔

اس ضمن میں ملک کے معروف پتھالوجسٹ ڈاکٹر جمال ناصر کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کو ہمارے خطے میں انسانی جسم میں جس مستحکم امیون سسٹم کا سامنا ہے وہ اس سے کہیں زیادہ قوت رکھتے ہوئے اسے شکست دے رہا ہے۔

The post پاکستانیوں کا مستحکم امیون سسٹم کورونا کوشکست دینے لگا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/34AKEcf
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment