Ads

بابراعظم کے کورڈرائیونے بھارتی ویمن کرکٹرکا دل موہ لیا

 لاہور: بابراعظم کے کورڈرائیو نے بھارتی بیٹر جمیما روڈریگوئز کا دل موہ لیا۔

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل کھیلنے والی ٹیم کی رکن نے اپنے ملک کے کوہلی اور روہت شرما جیسے بیٹسمینوں پربابراعظم کو ترجیح دیتے ہوئے کہا کہ ان کا کور ڈرائیو مجھے بیحد پسند ہے۔

یاد رہے کہ عالمی کرکٹ میں شائقین کی بڑی تعداد ویرات کوہلی اور بابر اعظم کی کارکردگی اور کرکٹ کے معیار کا موازنہ کرتی نظر آتی ہے،پاکستانی بیٹسمین نے ابھی تک بہترین پرفارمنس اور میدان سے باہر بھی شاندار رویے سے کئی سابق کرکٹرز کو تعریف پر مجبور کردیا ہے۔

The post بابراعظم کے کورڈرائیونے بھارتی ویمن کرکٹرکا دل موہ لیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3egyVUw
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment