Ads

بابراعظم کے مداحوں کی فہرست میں ایتھرٹن بھی شامل

 لاہور: بابراعظم کے مداحوں کی فہرست میں مائیکل ایتھرٹن بھی شامل ہوگئے۔

انگلینڈ کے سابق کپتان کا کہنا ہے کہ نوجوان بیٹسمین صلاحیتوں سے مالا مال اوران دنوں بھرپورفارم میں بھی ہیں، میری خواہش ہے کہ انھیں جولائی میں میزبان انگلینڈ کے خلاف سیریزمیں ایکشن میں دیکھوں، یہاں آکرکھیلنا برصغیر کے کرکٹرز کیلیے  بڑا امتحان ہوتا ہے، گذشتہ 2،3 سال  سے انگلش کنڈیشنز بہت مشکل ہو چکی ہیں۔

ڈیوک کی گیند زیادہ سوئنگ ہوتی ہے، میں سمجھتا ہوں کہ ان حالات میں یہ دورہ پاکستانی بیٹسمینوں کے لیے کڑا امتحان ہوگا، بابر اعظم اس چیلنج  کا سامنا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

The post بابراعظم کے مداحوں کی فہرست میں ایتھرٹن بھی شامل appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Xrofws
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment