Ads

خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی کا رجحان

نیویارک: دنیا بھر میں خام تیل کوذخیرہ کرنے کے حوالے سے خدشات اورتیل کی مانگ میں کمی کے باعث تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھرکمی دیکھی گئی ہے۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیوٹی آئی)میںتیل کی قیمت11.12ڈالرفی بیرل سے 13 فیصد، 1.66 ڈالر کمی کے بعد 10.64 ڈالرفی بیرل ہوگئی۔برینٹ کروڈآئل کی قیمت 19.09 ڈالرفی بیرل سے 4.5 فیصد یا 90 سینٹس کمی کے بعد 18.85 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈبلیو ٹی آئی میں کمی اس لیے پیش آئی کیونکہ سرمایہ کارجون کے کنٹریکٹ فروخت کرکے بعدکے مہینوں کے کنٹریکٹ خریدنا چاہ رہے ہیں تاکہ بڑے نقصان سے بچاجاسکے۔

 

The post خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی کا رجحان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2SkjhhL
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment