Ads

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فیصلہ کرنے کی کوئی جلدی نہیں،آئی سی سی

 دبئی:  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے واضح کیاکہ اسے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بارے میں فیصلہ کرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے۔

ایونٹ بدستور 6ماہ کی دوری پرہے،ترجمان نے کہا کہ ہم اپنے شیڈول کے مطابق منصوبہ بندی میں مصروف ہیں، فی الحال کوئی بھی فیصلہ نہیں کررہے،  ہمارے سامنے تمام آپشنزموجود اور کوئی بھی حتمی قدم تمام اسٹیک ہولڈر کی مشاورت سے اٹھائیں گے،ان میں آسٹریلوی حکومت بھی شامل ہے،انھوں نے کہا کہ ہم صورتحال کے حوالے سے متعلقہ ماہرین سے رائے لیتے رہیں گے۔

The post ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فیصلہ کرنے کی کوئی جلدی نہیں،آئی سی سی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3cwXbAh
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment