Ads

کورونا کی وجہ سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا

کراچی: پاکستان کی برآمدات میں 50 فیصد سے زائد کی حصہ دار ٹیکسٹائل انڈسٹری کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا۔

ٹیکسٹائل انڈسٹری نے وفاقی حکومت سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کے لیے فوری ریلیف پیکیج کا مطالبہ کردیا ہے، آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے مطابق کورونا کی وباکے باعث پاکستان سے ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمد کے بھاری مالیت کے آرڈرز منسوخ ہورہے ہیں جو آرڈرز منسوخ نہیں ہوئے۔

ان کے خریدار طویل مدت کے لیے کریڈٹ کا مطالبہ کررہے ہیں، آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے مطابق وباکے خاتمے کے باوجود دنیا میں خریداربنیادی ضرورت کی اشیا کو ترجیح دیں گے۔

The post کورونا کی وجہ سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3a8iTsL
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment