Ads

کورونا سے نمٹنے کیلیے تعاون کاسلسلہ جاری ہے،آئی ایم ایف

 اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہاہے کہ کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کیلیے رکن ممالک کے ساتھ تعاون کاسلسلہ جاری ہے۔

آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹرکرسٹلیناجوارگیوا نے ایک انٹرویو میں کہاہے کہ اب تک متعدد ممالک کیلئے ہنگامی بنیادوں پرامداد اورمعاونت فراہم کی گئی ہے۔انھوں نے کہاکہ وبا کے اثرات سے نمٹنے کیلیے ہنگامی امدادتک رسائی کو دوگنا کردیا گیاہے۔

آئی ایم ایف نے کے انتظامی بورڈنے رکن ممالک کیلیے مختصرمدت کے قرضوں کے نئے نظام شارٹ ٹرم لیکویڈیٹی لائن (ایس ایل ایل) اور ریپڈ فنانسنگ انسٹرومنٹ کے زریعہ پاکستان سمیت درجنوں ممالک کے لیے امداد اورمعاونت فراہم کی ہے ۔

The post کورونا سے نمٹنے کیلیے تعاون کاسلسلہ جاری ہے،آئی ایم ایف appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2VZL6y5
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment