Ads

آپریشن میں حصہ لینے والی پولیس ٹیم کیلیے 20 لاکھ روپے کا اعلان

کراچی: آئی جی سندھ مشتاق احمد مہر نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کے نتیجے میں آپریشن میں حصہ لینے والی ٹیم کے لیے 20 لاکھ روپے کا اعلان کیا ہے۔

سندھ پولیس کے ترجمان کے مطابق پیر کی صبح اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گردوں نے حملہ کیا تھا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ آئی جی سندھ نے آپریشن میں حصہ لینے والی پولیس پارٹی کو عمدہ کارکردگی پر شاباش پیش کی۔

The post آپریشن میں حصہ لینے والی پولیس ٹیم کیلیے 20 لاکھ روپے کا اعلان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3dK6ooU
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment