Ads

جوکووک کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہونے لگیں

بلغراد:  کورونا وائرس اسکینڈل کے بعد سرب ٹینس پلیئر نووک جوکووک کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہونے لگیں۔

نووک جوکووک نے وبا کے باوجود نمائشی ٹینس ایونٹس کا انعقاد کیا تھا جس کی وجہ سے ان سمیت اہلیہ اور کئی کھلاڑی بھی وائرس کا شکار ہوگئے تھے۔

اگرچہ جوکووک نے معافی مانگ لی تاہم انھیں بدستور لوگوں کے غصے کا سامنا اور موت کی دھمکیاں دی جارہی ہیں، ایک دیوار پر بھی اس حوالے سے تحریر لکھی پائی گئی ہے۔

The post جوکووک کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہونے لگیں appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3eMmQGu
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment