Ads

براوو، دھونی کی سالگرہ پر ’ہیلی کاپٹر ڈانس‘ اورگانا ریلیز کرینگے

چنئی:  ویسٹ انڈین آل راؤنڈر ڈیوائن براوو بھارت کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی سالگرہ پر 7 جولائی کوگانا ریلیز کریں گے۔

اسے’سانگ 7‘ کا نام دیا گیا ہے، براوو نے سوشل میڈیا پر کہا کہ میں اپنے تمام مداحوں کو مطلع کرنا چاہتا ہوں کہ مہندرا سنگھ دھونی کے لیے میرا گانا ان کی برتھ ڈے پر ریلیز کیا جائے گا، ہم نیا ڈانس بھی کریں گے جسے ’ہیلی کاپٹر ڈانس‘ کا نام دیا جارہا ہے۔

برائے مہربانی مجھے اپنی اپنی طرز کا ہیلی کاپٹر ڈانس بھیجیں، جو سب سے اچھا ہوگا اسے ایم ایس دھونی کے لیے ’آفیشل ڈانس‘ قرار دیا جائے گا، گذشتہ روز براوو نے اس گانے کا ٹیزر بھی ریلیز کر دیا۔

The post براوو، دھونی کی سالگرہ پر ’ہیلی کاپٹر ڈانس‘ اورگانا ریلیز کرینگے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2ZjBjmZ
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment