Ads

اتحاد ایئرویز 16جولائی سے پاکستان کے لیے اپنی پروازیں بڑھائے گی

کراچی: غیر ملکی ایئرلائن اتحاد ایئرویز 16 جولائی سے پاکستان کیلیے اپنی پروازوں میں اضافہ کردیا۔

ذرائع کے مطابق اتحاد ایئرویز پاکستان کیلیے ہفتے میں 12پروازیں آپریٹ کرے گی ،اس حوالے سیمسافروں کیلیے نئی ٹریول ایڈ وائزری بھی جاری کردی، اتحاد ایئر ویز لاہور سے 7،کراچی سے 3جبکہ اسلام آباد سے 2پروازیں چلائے گی۔

پروازوں سے سفرکرنے والے مسافروں کو پرواز سے96گھنٹے قبل کورونا ٹیسٹ کروانالازمی ہوگا،کورونا کے حوالے سے اقدامات 16جولائی سے نافذالعمل ہونگے جبکہ پاکستان کی صرف ایک مخصوص لیبارٹری سے کروایا گیا،ٹیسٹ ہی قابل قبول ہوگا۔

 

The post اتحاد ایئرویز 16جولائی سے پاکستان کے لیے اپنی پروازیں بڑھائے گی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3gZDxiG
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment