Ads

منڈی فیض آباد: میاں بیوی 3 بچیوں سمیت نہر میں کود گئے

منڈی فیض آباد: میاں بیوی نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر تین بچیوں سمیت قادر آباد لنک نہر میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگیوں کا خاتمہ کر لیا۔

مانگٹانوالہ کا رہائشی 35 سالہ فیاض احمد نے اپنی بیوی نیلم اور تین بچیوں انعم رابعہ اور مسکان کے ہمراہ شرقپور دربارسے واپس آتے ہوئے قادر آباد لنک نہر کے پل نمبر 2سے پہلے اس نے خود چھلانگ لگائی اس کے بعد اس کی بیوی نیلم تین بچیوں سمیت کود گئی، نہر کی ظالم تیز موجیں انہیں دور تک بہا کر لے گئیں اور وہ پانچوں ڈوب گئے۔

دوسری جانب ریسکیو 1122کی ٹیمیں ان کی لاشوں کو ڈھونڈ رہی ہیں، مقامی غوطہ خوروں کی خدمات بھی حاصل کی گئی ہیں تاہم آخری اطلاعات تک کسی کی لاش بر آمد نہیں ہو سکی۔

The post منڈی فیض آباد: میاں بیوی 3 بچیوں سمیت نہر میں کود گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3emzaMB
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment