Ads

میسی بارسلونا کو 2021 کے بعد خیرباد کہنے کو تیار؟

بارسلونا: لیونل میسی نے بارسلونا کو 2021 کے بعد خیرباد کہنے کی تیار کرلی۔

بارسلونا کے کپتان لیونل میسی نے کلب سے معاہدے میں توسیع کی بات چیت ختم کردی، وہ موجودہ معاہدے کی تکمیل پر رخصت ہونے کی تیاری کررہے ہیں، حالیہ معاہدہ 2021 میں مکمل ہوگا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق میسی اور والد جارج نے معاہدے میں توسیع پر تبادلہ خیال شروع کیا تھا لیکن اب وہ کیمپ ناؤ میں مزید رکنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔

 

The post میسی بارسلونا کو 2021 کے بعد خیرباد کہنے کو تیار؟ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2YXwm4c
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment