Ads

پاکستان کا پہلا اسپیس میوزیم، 5 فلکیاتی آبزرویٹریز قائم کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان کا پہلا اسپیس میوزیم اور پانچ فلکیاتی آبزرویٹریز بھی قائم کرنے کا فیصلہ کیاگیا۔

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی زیر صدارت قومی فلکیاتی مشاہدہ کمیشن کی سائنٹیفک کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں اسلام آباد میں پاکستان کا پہلا اسپیس میوزیم اور پانچ فلکیاتی آبزرویٹریز بھی قائم کرنے کا فیصلہ کیاگیا۔

فیصلے کے مطابق ابتدائی مرحلہ میں اسلام آباد اور گوادر میں فلکیاتی آبزرویٹری قائم کی جائیں گی۔

The post پاکستان کا پہلا اسپیس میوزیم، 5 فلکیاتی آبزرویٹریز قائم کرنیکا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3ivMqlh
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment