Ads

سارہ خان گلوکارفلک شبیرکے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

 کراچی: پاکستان کی خوبور اداکارہ سارہ خان گلوکارفلک شبیرکے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔

دوروز قبل اپنی منگنی کے بارے میں بتا کر اداکارہ سارہ خان نے سب کو حیران کردیا تھا تاہم اب ان کی سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی شادی کی تصاویرنے مداحوں کو مزید خوش کردیا ہے۔

اداکارہ گلوکار فلک شبیرکے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔

اداکارہ اور گلوکار کو مداحوں کی جانب سے شادی کی مبارک باد کا سلسلہ جاری ہے۔

اداکارہ کی منگنی اورگزشتہ روزسوشل میڈیا پروائرل ہونے والی مایوں کی تقریب کی تصاویرکوبھی خوب پسند کیا جارہا ہے جس میں دونوں خود بھی اپنی تقریب میں محظوظ ہورہے ہیں۔

The post سارہ خان گلوکارفلک شبیرکے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3eDQhJW
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment