Ads

فیفا کو کورونا کی وجہ سے آمدنی میں 120 ملین ڈالر کمی کا خدشہ

جنیوا: فیفا کو کورونا وائرس کی وجہ سے آمدنی میں 120 ملین ڈالر کمی کا خدشہ ہے۔

فیڈرل انٹرنیشنل فٹبال ایسوسی ایشن کو کورونا وائرس کی وجہ سے آمدنی میں 120 ملین ڈالر کمی کا خدشہ ہے۔ البتہ اسے یہ بھی یقین ہے کہ 22-2019 دورانیے کے دوران متوقع منافع حاصل کرنے میں کامیاب رہے گی۔

فیفا کو آئندہ برس کلب ورلڈ کپ ملتوی کرنے کی وجہ سے 200 ملین ڈالر کی مجوزہ آمدنی نہیں ہوگی، اس وجہ سے اخراجات میں بھی کمی کی جا سکتی ہے۔

The post فیفا کو کورونا کی وجہ سے آمدنی میں 120 ملین ڈالر کمی کا خدشہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/327aPXg
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment