Ads

بھارتی کرکٹ بورڈ دھونی کیلیے الوداعی میچ کے انعقاد کا خواہاں

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ بورڈ مہندرا سنگھ دھونی کے لیے الوداعی میچ کے انعقاد کا خواہاں ہے۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کے ایک آفیشل نے کہاکہ فی الحال کوئی انٹرنیشنل سیریز نہیں ہے، آئی پی ایل کے بعد ہم دیکھیں گے کہ کیا کرسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مہندرا سنگھ دھونی کی بہت زیادہ خدمات اور وہ احترام کے مستحق ہیں، ہم ہمیشہ سے ہی ان کیلیے الوداعی میچ منعقد کرنا چاہتے تھے مگر دھونی ایک الگ پلیئر ہیں، انھوں نے اس وقت ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا جب کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا، بورڈ اس حوالے سے ان کے ساتھ بات کرے گا۔

The post بھارتی کرکٹ بورڈ دھونی کیلیے الوداعی میچ کے انعقاد کا خواہاں appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Yk17zz
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment