Ads

شاداب خان نے ٹی 20 انٹرنیشنل وکٹوں کی ففٹی مکمل کرلی

مانچسٹر: شاداب خان نے ٹی 20 انٹرنیشنل وکٹوں کی ففٹی مکمل کرلی۔

انگلینڈ کے خلاف بارش سے متاثر ہونے والے پہلے میچ میں شاداب خان نے 20 انٹرنیشنل وکٹوں کی ففٹی کا اعزاز حاصل کیا، بے نتیجہ رہنے والے اس مقابلے میں انھوں نے 2 وکٹیں لیں، وہ اس سنگ میل پر پہنچنے والے پاکستان کے ساتویں کرکٹر ہیں، ان سے قبل شاہد آفریدی، عمر گل، سعید اجمل، محمد عامر، محمد حفیظ اور سہیل تنویر یہ کارنامہ انجام دے چکے۔

شاداب خان نے یہ اعزاز 41 ویں میچ میں حاصل کیا، اس طرح وہ اس مقام پہنچنے والے تیسرے تیزرفتار پاکستانی بھی بن گئے۔

 

The post شاداب خان نے ٹی 20 انٹرنیشنل وکٹوں کی ففٹی مکمل کرلی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2GaqLka
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment