Ads

رمیز راجہ کو بابر اعظم کی بیٹنگ میں تکنیکی خامی نظر آگئی

کراچی: سابق کپتان رمیز راجہ کو انگلینڈ سے پہلے ٹیسٹ کے ابتدائی روز بابر اعظم کی بیٹنگ میں تکنیکی خامی نظر آگئی۔

رمیز راجہ نے کہا کہ لنچ سے قبل کے کھیل میں بابراعظم اوپن شولڈرکے ساتھ بیٹنگ کررہے تھے جس سے سر کی پوزیشن بہتر نہیں تھی، ایسے میں آؤٹ سوئنگر کھیلنے میں مشکل ہوسکتی ہے، بابر کو اس چھوٹی سے تکنیکی خامی پر قابو پانا ہوگا۔

صفر پر آؤٹ ہونے والے کپتان اظہرعلی  کے بارے میں رمیز نے کہاکہ ایسا لگتا ہے وہ ہر چیز کے بارے میں بہت زیادہ سوچتے رہتے ہیں، بیٹنگ اور کپتانی میں بہت زیادہ تجزیہ کرتے ہیں، انھیں لازمی طور پر خود کو پْرسکون رکھنے کی ضرورت ہے۔

The post رمیز راجہ کو بابر اعظم کی بیٹنگ میں تکنیکی خامی نظر آگئی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Pq6DvN
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment