Ads

ڈینس للی کے جیسا ایکشن، نسیم کی عرفیت للی شاہ رکھ دی گئی

ڈینس للی کے جیسا ایکشن، نسیم کی عرفیت للی شاہ رکھ دی گئی

 لاہور: ساتھی کرکٹرز نے نسیم شاہ کی عرفیت للی شاہ رکھ دی۔

آسٹریلیا کے عظیم فاسٹ بولر ڈینس للی نے1971 سے 1984 کے درمیان 70 میچز میں 355 وکٹیں حاصل کی تھیں، الیکشن میں مشابہت کی وجہ سے ساتھی کرکٹرز نسیم شاہ کو للی شاہ پکارتے ہیں۔

پیسر کا کہنا ہے کہ آسٹریلوی کرکٹر بہت بڑے لیجنڈ ہیں، میں تو بس بولنگ کرتا ہوں، پوری کوشش اور اگر ان سے زیادہ نہیں تو ان جتنی محنت کرکے نام بناؤں گا، انھوں نے کہا کہ اسکواڈ کا سب سے چھوٹا رکن ہونے کے باعث تمام سینئر پلیئرز مجھ سے بہت پیار کرتے ہیں۔

The post ڈینس للی کے جیسا ایکشن، نسیم کی عرفیت للی شاہ رکھ دی گئی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3l8bkck

via Blogger https://ift.tt/32ikmL9
August 21, 2020 at 09:59PM
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment