Ads

حمزہ علی عباسی اورنیمل خاورکے گھربیٹے کی پیدائش

 کراچی: سوشل میڈیا ویب سائٹس پرفعال اداکارحمزہ علی عباسی اوراداکارہ نیمل خاورکے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے سوشل میڈیا ویب سائٹس پراپنے مداحوں کو خوشخبری سناتے ہوئے بتایا ان کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ اداکارنے بیٹے کا نام محمد مصطفٰی عباسی رکھا ہے۔

حمزہ علی عباسی نے لکھا کہ خدا کرے کہ ان کا بیٹا، شکرگزار، شائستہ اور ایماندار انسان بنے اور اللہ اس کی دنیا و آخرت کی زندگی کو سنوارے، ہمیں دعاؤں میں یاد رکھیئے۔

واضح رہے کہ اداکار حمزہ علی عباسی اور نیمل خاورگزشتہ سال شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔

The post حمزہ علی عباسی اورنیمل خاورکے گھربیٹے کی پیدائش appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3k8jsZB
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment